ماہرہ خان عالمی وبا کا شکار ہو گئیں

پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ میں بہت جلد ٹھیک ہوجاؤں گی، برائے مہربانی ماسک پہنیں اور دیگر ایس او پیز پر عمل کریں، اپنے اور دوسروں کیلئے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

