Advertisement

ن لیگ کےمزید 5 اراکین نے استعفےپارٹی قیادت کو بھجوا دیئے

مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ ن کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے ایک ایم پی اے اور 4ایم این اے نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوائے ہیں۔

خیال رہے کہ این اے 163 سے رکن اسمبلی سید ساجد مہدی نے استعفیٰ قیادت کو بھجوایا جبکہ پی پی 229 سے محمد یوسف کسیلیہ نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا۔

پی پی 230 سے سردار خالد محمود ڈوگر اور پی پی 232کے میاں ثاقب خورشید نے بھی اپنے استعفےپارٹی قیادت کو بھجوائے ہیں۔

گوجرانوالہ سے ن لیگ کے ایم پی اے چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version