Advertisement

رابی کا چہرے پرنور لانے کا راز

پاکستان شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کےلئے خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ اور میزبان رابی پیرزادہ نے اپنے چاہنے والوں کو چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے رابی پیر زادہ  نے چہرے پر نور لانے کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ چہرے کا نور نماز سے آتا ہے۔  جھوٹ نہ بولنے، دلوں میں نفرت نہ رکھنے اور ہر انسان اور بات میں پاکیزگی ڈھونڈنے سے بھی چہرے پر نور آتا ہے۔

Advertisement

سابق گلوکارہ نے مزید کہا کہ انسان کا دل اس وقت صاف ہوتا ہے جب وہ دوسروں کے بجائے اپنے اندر کا میل ڈھونڈ کر صفائی کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ جولوگ ہمیں برے لگتے ہیں جب وہ سامنے آئیں تو ان کی کوئی بھی اچھائی یاد کریں اورکوشش کریں کہ وہ ایک اچھائی ان ساری برائیوں پرحاوی آجائے جوہمیں بدظن کرتی ہیں، اللہ ہمیں ہدایت دے۔

مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کو ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی پر ہنسی آنے لگی

پاکستان شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کےلئے خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ،...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version