Advertisement

معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی نے مداحوں کو اپنی دونوں بیویوں سے ملوادیا

معروف یوٹیوبر، اداکار، گلوکار اور کامیڈین رحیم پردیسی عرف ’نصرین‘ نے اہم انکشاف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق رحیم پردیسی نے ایک ویلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ اُن کی دو بیگمات ہیں۔

مزید پڑھیں

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کیا منگنی کرنیوالے ہیں؟

کیا معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے...

https://twitter.com/tweetsbytahreem/status/1334189402139004928

راحم پر دیسی نے اپنے یوٹیوب چینل پر حال ہی میں ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں اور فالوورس کو بتایا ہے کہ ’ اُن کی دو بیویاں ہیں اور وہ دونوں کے ساتھ بے حد خوش ہیں اور پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔‘

Advertisement

تاہم انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

Advertisement

 رحیم ہپردیسی کی دوسری بیوی کا نام سومیا راحم ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ ایک ڈاکٹر ہیں۔

 جبکہ اُن کی پہلی بیگم کا نام سمیرا ہے، اُن کے اور سمیرا کے 3 بچے بھی ہیں۔‘

دوسری جانب راحم پردیسی نے دو شادیوں کے حوالے سے کہا کہ اس میں کوئی گناہ نہیں، اُن کی دوسری شادی کی کنڈیشن تھوڑی الگ تھی، عام معاملات سے ہٹ کر انہوں نے یہ قدم اٹھایا تھا۔

 حال ہی میں اپنی دونوں بیگمات کے ساتھ ایک فوٹو شوٹ بھی کروایا تھا جو کہ سوشل میڈیا پر اس وقت خوب وائرل ہو رہا ہے۔

 رحیم پردیسی کے اس ویلاگ کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں چند صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی ہے جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی دو شایدیوں کے راز سے پردہ اٹھا کر اچھا اقدام کیا ہے۔

واضح رہے کہ رحیمپردیسی کی جانب سے بنائے گئے ویلاگ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو شادیوں کو فروغ نہیں دے رہے ہیں مگر یہ جائز ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version