سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر مشتاق ابراہیم سومرو کی تقرری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ مشتاق ابراہیم سومرو کو خلاف قانون ترقی دی گئی اور انہیں تقرری بااثر شخصیت کی ایما پر دی گئی۔
درخواست گزار کا کہناہے کہ سپریم کورٹ آوٹ آف ٹرن پروموشن کو خلاف قانون قرار دے چکی ہے۔ مشتاق ابراہیم کی بطور ڈائریکٹر منتخب کا مکمل ریکارڈ طلب کیا جائے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مشتاق ابراہیم سومرو کی تقرری کو کالعدم قرار دیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement