Advertisement

جلسے کے حوالے سے تھریٹ الرٹس موجود ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہاہے کہ جلسے کے حوالے سے تھریٹ الرٹس موجود ہیں،پی ڈی ایم والے عوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑدیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوروناصورتحال میں جلسے جلوس کرنامناسب نہیں، عالمی وبا کورونا کی صورتحال بھی سب کے سامنے ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ  دنیا میں کہیں جلسے جلوس نہیں ہورہے ، قانون کو اپنے ہاتھ میں کسی بھی صورت نہیں لینا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی کام ہوگا قانون کے مطابق ہوگا،ہم قانون کے مطابق چلیں گے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ کل بھی کورونا سے پنجاب میں 36 اموات ہوئیں، کسی قسم کااختلاف نہیں سب آن بورڈ ہیں ،ایسی کیاایمرجنسی ہے جو یہ جلسے کررہے ہیں ،کیا مناسب ہے جو یہ کام کرنے جارہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version