پشاور، شیخ رشید دو روزہ دورے پر روانہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید دو روزہ دورے پر پشاور روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، شیخ رشید لنڈی کوتل کا دورہ کریں گے جبکہ اُنہیں بارڈر منیجمنٹ اوراینٹی اسمگلنگ سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیرداخلہ شیخ رشید ایف سی ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ کمانڈنٹ اور آئی جی ایف سی سے ملاقاتیں کریں گے۔
شیخ رشید طورخم بارڈر ٹرمینل کا بھی دورہ کریں گے جبکہ وہ کل پشاور میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
خیال رہے کہ وزیرداخلہ کا چارج سنبھالنےکے بعد شیخ رشید کا یہ پہلا دورہ پشاور ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

