Advertisement

پٹرول قیمتوں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول قیمتوں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کی اے ٹی ایم مشین عوام کے جیب کاٹ رہے ہے ہیں۔

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ ندیم بابر نامی کون گوہر نایاب ہے جبکہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور غیر منتخب مشیر عوام پر عذاب ہیں۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ بجلی ،گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا طوفان لائے گا۔

اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کردیا۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے ایک پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مٹی کا تیل 5 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے بعد پیٹرول کی قیمت 103 روپے 69 پیسہ فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 108روپے 44پیسہ فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version