نرس کی کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

انڈونیشیاءمیں ایک نرس کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئی ۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیاءمیں ایک نرس کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئی جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔
یہ نرس انڈونیشیا میں ایک قرنطینہ مرکز میں ڈیوٹی پر تھی جہاں اس نے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر لیا۔
مذکورہ مریض نے سوشل میڈیا پر نرس کے ساتھ ہونے والی چیٹنگ کے اسکرین شاٹس اور کچھ تصویریں پوسٹ کیں۔ تصاویر وائرل ہونے پر حکام نے اس نرس سے پوچھ گچھ کی اور معاملہ پولیس کے سپرد کر دیا۔
پولیس نے اس نرس اور مریض دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

