سوئی سدرن گیس کمپنی کا سی این جی بند رکھنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ میں آج اور جمعہ کو سی این جی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سندھ میں آج بروز جمعرات اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سندھ اور بلوچستان میں سردی شروع ہوتے ہی ایس ایس جی سی نے نیا گیس شیڈول جاری کر دیا تھا جس کے مطابق سی این جی ہفتے اور پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

