Advertisement

عاطف اسلم کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹےکی تصویر پوسٹ کردی۔

 تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک پیدائش کے ایک سال بعد شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

عاطف اسلم بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکارعاطف اسلم بڑی مشکل میں پھنس گئے۔...

یادرہے کہ عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش دسمبر 2019  میں ہوئی تھی۔

 تاہم تب انہوں نے ہی بچے کی جنس کے حوالے سے بتایا تھا اور نہ ہی تصویر شیئر کی تھی۔

گلوکار نے بیٹے کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہے اور ساتھ لکھا کہ ’بے شک اللّہ بہترین تخلیق کرنے والا ہے۔‘

Advertisement

عاطف اسلم نے بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرا کوکا‘ یعنی میرا بیٹا بھی لکھا۔

گلوکار نے 2013 میں سارہ بھروانا سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ جوڑے کے ہاں پہلا بیٹا ’احد‘ ہوا تھا جو اس وقت 7سال کا ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
بیونسے کے نام ایک اور بڑا اعزاز
بیلا حدید نے ماڈلنگ کیرئیر سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف
'ہیرامنڈی' میں اردو زبان کیساتھ 'ناانصافی' کرنے پر ہوئی کڑی تنقید
کرینہ کپور کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!!!
Next Article
Exit mobile version