گلوکار ابرار الحق نے اہم اعلان کر دیا
پاکستان کے نامور گلوکار ، سماجی کارکن اور پاکستان تحریک انصاف کے...

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے اپنا نیا گانا ’سُن لے تو‘ عمران خان کے نام کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گانے کے بول مبشر حسن نے لکھے ہیں جبکہ میوزک ابرار الحق نے ہی ترتیب دیا ہے۔
خیال رہے کیونکہ 3 منٹ اور 7 سیکنڈز پر مشتمل گانے کی ویڈیو میں عمران خان کی زندگی اور بطور وزیراعظم مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس منفرد گانے کا خیال اور ڈائریکشن بیرسٹر علی مہدی نے دی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News