Advertisement

حریم فاروق نے کامیابیوں تک پہنچنے کا راز بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنی کامیابیوں تک پہنچنے کا راز بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم فاروق نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں کچھ راز بھی بتائے۔

مزید پڑھیں

حریم فاروق کا خوبصورتی سے متعلق پیغام مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے...

حریم نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

 اداکارہ حریم فاروق نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں بتایا کہ کامیابی خوشیوں کی کنجی نہیں ہے، خوشیاں کامیابی کی کنجی ہیں۔

حریم نے یہ بھی لکھا کہ آپ وہ کریں جو آپ پسند کرتے ہیں، تو آپ کامیاب ہوجائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ حریم فاروق کا پاکستان شوبز انڈسٹری  کی معروف اداکاروں میں شمارہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version