Advertisement

سگنل ایپ نے کام کرنا چھوڑ دیا

پیغام رسانی اور انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد صارفین نے متبادل ایپس سگنل اور ٹیلی گرام کا رخ کرلیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈنگ بڑھنے پر میسیجنگ ایپ ’سگنل‘ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

گزشتہ شام کچھ صارفین نے شکایت کی تھی کہ انہیں میسیجنگ ایپ پر پیغامات بھیجنے میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اس پر کمپنی کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ سگنل کو تکنیکی خرابی کا سامنا ہے جس کی بحالی کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد بہت سے صارفین ایسی ہی ایک ایپ ’’سگنل‘‘ کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ برطانوی عوام ٹیلی گرام ایپ میں دلچسپی ظاہر کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ’سگنل‘ ایپ اسٹور پر پہلے نمبر پر آچکی ہے اور واٹس ایپ کا دور و دور تک کوئی پتا نہیں کیونکہ  دوسرے نمبر پر ایسی ہی ایک ایپ ٹیلی گرام ہے۔

Advertisement

دوسری جانب واٹس ایپ کی سخت لیکن مبہم پالیسیوں کی وجہ سے لوگ اسے ترک کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
Next Article
Exit mobile version