Advertisement

خیبر پختونخوا، کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ کرک میں مندر کی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔  مسقتبل میں کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خیال رہے کہ واقعہ کرک کے دور دراز علاقے ٹیری ٹاؤن میں پیش آیا تھا جہاں مشتعل ہجوم نے ہندو بزرگ کی سمادھی میں توڑ پھوڑ کی اور اسے نذر آتش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version