Advertisement

چارسال بہترین تھے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چارسال بہترین تھے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوٗس سے روانہ ہو کر جوائنٹ ایئبیس اینڈریوز پہنچے جہاں انھوں نے حامیوں سے الودائی خطاب کیا۔

سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں جو کچھ کیا بہت اچھا کیا، ہم روایتی حکمران نہیں تھے۔

صدر ٹرمپ نے حامیوں سے الوداعی خطاب میں اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی بھی تعریف کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے امریکی فوج کی تشکیل نو کی، ہم نے نئی خلائی فورس بنائی اور ہم نے اپنے سابق فوجیوں کا ہرطرح سے خیال رکھا۔

Advertisement

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم بڑی۹ تعداد میں ملازمتیں پیدا کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ ہم نے کورونا ویکسین بھی 9 ماہ میں تیار کی۔

اس موقع پر میلنیا ٹرم نے کہا کہ امریکا کی خاتون اول ہونا اعزاز کی بات تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version