Advertisement

یمنیٰ زیدی وزن کم کرنے کے بعد کس پرتوجہ دے رہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتا دیا کہ وہ وزن کم کرنے کے بعد خود کو فٹ رکھنے پر بھرپور توجہ دیتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ یمنیٰ زیدی کافی دنوں سے صحت مند غذائیں کھانے پر خاص توجہ دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے...

یمنیٰ زیدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ کافی ٹائم سے ڈائیٹ پر ہیں جس کی وجہ سے وہ اب خود میں واضح تبدیلی دیکھ سکتی ہیں۔

31 سالہ یمنیٰ زیدی نے اپنے اکاؤنٹ پر خود کی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کر رہی ہیں۔

اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ وزن کم کرنے کی وجہ سے ان کی نیند بہتر ہوئی ہے اور دن بھر خود کو تندرست اور توانا بھی محسوس کرتی ہیں۔

Advertisement

جبکہ کھانے کی طلب بھی کم محسوس ہوتی ہے جس کی وجہ سے خوش ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی تصویر اور پیغام کو لاکھوں لوگ پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version