Advertisement

برطانوی ائیرلائن کا لاہور کیلئے فلائٹس اپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

برٹش ایئرویز نے برطانیہ سے لاہور کے لیئے فلائٹس اپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برٹش ائیرویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپریل 2021 سےلاہور کے لئے برٹش ائیرویز کی پروازیں عارضی طور پر معطل کی جائیں گی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروازوں میں ردوبدل کے بارے میں مسافروں کو آگاہ کیا جائے گا، برطانیہ سے پاکستان جانے والوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ برٹش ایئرویز نے اپریل سے لاہور کے لئے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بریٹش ایئرویز کے اعلان کے مطابق اپریل 2021 سے برٹش ایئرویز برطانیہ سے لاہور کے لئے اپنی فلائٹس آپریٹ نہیں کرے گی،لہذا اپڈیٹس کے لئے مسافر برٹش ائیرویز کی ویب سائٹ چیک کرتے رہیں اس دوران اگر کوئی ردوبدل ہوا تو مسافروں کو آگاہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version