Advertisement

عائزہ کی شہرت میں مزید اضافہ، ایمن کو دی شکست

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو ورسٹائل اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 8  ملین فالوورز  کا سنگ میل کامیابی سے عبور کر لیا ہے۔

یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں  جبکہ ایمن خان اس ریس میں ان سے پیچھے رہ گئی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد اس وقت 7 اعشاریہ 9 ملین ہے۔

عائزہ خان پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

Advertisement

 

خوبصرت اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں میں ایمن خان دوسرے جبکہ صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان اس فہرست میں تیسرے نمبر پر فائز ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version