Advertisement

وفاقی حکومت کی 900 صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کی منظوری

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم فروری سے 900 صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے ایکسپورٹ انڈسٹری کے پاور پلانٹس کو بھی گیس نہیں ملے گی۔

اس سلسلے میں اسد عمر کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں یکم فروری سے 900 صنعتوں اور یکم مارچ سے ایکسپورٹ انڈسٹری کے پاور پلانٹس کو گیس کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں صنعتوں میں نصب کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فراہم کرنے پر مستقبل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اجلاس میں کہا گیا کہ دستیاب اضافی بجلی کے باوجود صنعتی مالکان بجلی خریدنے پر تیار نہیں، دو برس میں گیس کی پیداوار 400ایم ایم سی ایف ڈی کم ہوچکی ہے۔ صنعتوں کو گیس کے بجائے نیشنل گرڈ سے بجلی فراہم کی جائےگی ۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس وقت ملک بھر میں 1211 صنعتیں بجلی کی پیداوار کے لیے گیس کا استعمال کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version