اسلام آباد، رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے رینجرز کی اسلام آباد میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق رینجرز پولیس کے ساتھ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں رینجرز کے 2500 اہلکار خدمات انجام دیں گے۔ رینجرز اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی معاملات میں معاونت کرے گی۔
خیال رہے کہ رینجرز 2014 سے اسلام آباد میں تعینات ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

