Advertisement

کوئٹہ دھرنے کو خاص مقاصد کیلئے ہائی جیک کیا گیا ہے، عبدالخالق ہزارہ

ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ اور صوبائی مُشیر عبدالخالق ہزارہ نے الزام لگایا ہے کہ دھرنے کو خاص مقاصد کیلئے ہائی جیک کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں عبدالخالق ہزارہ کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دھرنے کو خاص مقاصد کیلئے ہائی جیک کیا گیا ہے، پہلے دن فیصلہ کیا تھا کہ تدفین کردیں وزیر اعظم کے آنے سے مشرط نہ کیا جائے۔

عبدالخالق ہزارہ نے مزید کہا کہ تمام جماعتوں اور ذمہ داروں کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ تدفین اگلے دن چار بجے کردی جائے گی، فیصلے میں ایم ڈبلیو ایم، بلوچستان شیعہ کانفرنس، شیعہ علما کونسل اور ہزارہ جرگے سمیت تمام تنظیمیں شامل تھیں، اگلے روز اچانک ایسا ماحول پیدا کیا گیا کہ دھرنا طول پکڑ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version