Advertisement

الیکشن کمیشن، 19 ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا وفاق کو خط

الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کے 19 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ صوبائی اسمبلی کے ارکان کی رکنیت اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی ہے تاہم معطل ہونے والے متعدد اراکین آج ہونے والے اجلاس میں شریک ہوئے ۔

معطل شدہ ارکان میں وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ، وزیر ثقافت سردارشاہ اور صوبائی وزیر آئی ٹی تیمور تالپور شامل ہیں۔

معطل ارکان اسمبلی میں مکیش کمار چاولہ، حسنین مرزا، عبدالروَف کھوسو، سردارخان چانڈیو،جام اکرام اللہ، امداد پتافی، عدیل احمد، بشیر احمد اور ضیا عباس شاہ بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ رانا حمیر سنگھ، حنا دستگیر، انتھونی نوید، فقیرشیرمحمد اور قاضی شمس دین کو بھی اسمبلی کی رکنیت سے معطل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
Next Article
Exit mobile version