Advertisement

سب کو نیا سال بہت مبارک ہو، مریم نواز

مسلم لیگی رہنما  مریم نواز کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارک باد دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ نئے سال کا آغاز اس دعا کے ساتھ کے اللہ تعالیٰ پاکستان کو مسلط شدہ نااہل اور بے حس حکمرانوں سے چھٹکارا عطاء فرمائے۔

مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس پاک سر زمین میں آئین کی حکمرانی نافذ فرمائے تاکہ پاکستان خوشحالی کی منزل کی جانب ایک بار پھر گامزن ہوجائے۔ آمین، یار رب العالمین۔

انہوں نے آخر میں مزید لکھا کہ سب کو نیا سال بہت مبارک ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version