Advertisement

ایک اور پی ٹی آئی رہنما مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ  صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ نے بطور پارلیمانی لیڈر اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بھجوایا ہے اوراپنی جگہ بلال غفار کو صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے اور ساتھ ہی ان کی نامزدگی کا خط اسپیکر سندھ اسمبلی کو ارسال کردیا ہے۔

بلال غفار نے 2018ء کے الیکشن میں پی ایس 103کراچی ایسٹ 5 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی تھی، انہوں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
Next Article
Exit mobile version