Advertisement

اداکار احسن خان کی گردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری

پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار اور بول نائٹ کے میزبان احسن خٓن نے حال ہی میں گردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری دے دی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گردوارہ پر حاضری کے دوران لی گئی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکار احسن خان شاعر بھی بن گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار احسن خان نے اداکاری کے ساتھ...

احسن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو اور تصاویر کی کیپشن میں اداکار نے بابا گرونانک کا ایک قول بھی شیئر کیا۔

اداکار کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے قول کا مفہوم یہ ہے کہ ’لاکھوں کی دولت رکھنے والے شہنشاہوں کا بھی اس چیونٹی سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا جس کے دل میں خدا کی محبت ہو۔‘

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’بین الامذاہب ہم آہنگی کیلئے ایک دوستانہ قدم اٹھایا گیا۔‘

Advertisement

احسن خان نے گردوارہ ننکانہ صاحب کے وزٹ کو ایک بہترین اور یادگار دورہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ اداکار احسن خان نے حال ہی میں گردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری دی ہے اور اسے اپنی زندگی کا بہترین تجربہ قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version