صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی کیجانب سے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
سینیٹ اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے، اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔
اس سلسلے میں سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اجلاس میں سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے طریقہ کار پر بھی بحث ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement