Advertisement

شام میں امریکی فوج کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ شہید

شام کے صوبے الحسکہ میں امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے12 سالہ بچہ شہید ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے الحسکہ کے التوسعیه علاقے میں امریکی فوج کی فائرنگ  سے 12 سالہ حسین فلاح شہید ہوگیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی امریکی افواج شام میں کئی معصوم افراد کو گولیوں کا نشانہ بنا چکی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ یہ انکشاف ہوا تھا کہ امریکی فوج نے الحسکہ سے مغربی عراق تک خام تیل اسمگل کرنے کے لئے درجنوں ٹینکر ٹرک استعمال کر رہی ہے۔

امریکی فوج سے شام کی سرزمین سے تیل چوری کرنے کی پہلی تصدیق اُس وقت ہوئی تھی جس اس حوالے سے جولائی کے آخر میں جنوبی کیرولائنا کے ریپبلیکن سینیٹر لنڈسے گراہم اور امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے مابین تبادلہ خیال ہوا تھا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ امریکی افواج شام میں تیل کے لئے تعینات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version