سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کشمیریوں سے یکجہتی کا معاملہ،سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5 فروری کو کشمیر یکجہتی ڈے منایا جائے گا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو معصوم کشمیویوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

