Advertisement

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل

فردوس

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے غیورعوام پی ڈی ایم کی سیاست کو جڑ سے اکھاڑ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کے پی کے کےعوام گزشتہ دو الیکشنز میں اپنا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں دے چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ھزارہ کے لواحقین نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرکے پی ڈی ایم کو جواب دے دیا،ھزارہ کے بلیک میلرز کی چیخیں قوم نے آج مالاکنڈ میں سنیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ بے نظیر کو انصاف کیوں نہیں ملا شہزادہ اور راجکماری اپنے اپنے باپوں سے پوچھیں،شہزادے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں تھا ۔ بس آئیں بائیں شائیں کرتا رہا۔

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار سے محروم ٹولہ کرسی کیلئے ٹکریں مارتا پھر رہا ہے،چوروں کے امام نے پی ٹی آئی کا ترانہ بھی چوری کرلیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ گیارہ کا ٹولہ ضمنی الیکشن میں اکیلی پی ٹی آئی کے خلاف رولا ڈالے گا،ضمنی الیکشنز میں حصہ اور الیکشن کمشن کے خلاف  احتجاج منافقت ہی منافقت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version