Advertisement

ڈریپ کی عالمی وبا کی ویکسین سائینو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاوکی ویکسین سائینو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سائینوفارم نے بذریعہ این آئی ایچ اجازت نامے کیلئے درخواست دی تھی۔ جس کی اجازت ملنے پر ویکسین پاکستان میں استعمال کی جاسکے گی۔

سائینوفارم نے عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین چینی حکومت کے اشتراک سے تیار کی ہے، جس کی کامیابی کا مجموعی تناسب 80 فیصد کے قریب ہے۔

کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10 ہزار 997 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version