Advertisement

پی ایس ایل 6:کرس گیل کا سفر اختتام پذیر

پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکھلاڑی کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کے لیے کرس گیل وطن واپس لوٹ رہے ہیں،انھوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی، گزشتہ روز انھوں نے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی کھیلی۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پرکرس گیل دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں۔

واضح رہےکہ افغانستان کے کھلاڑی راشد خان بھی زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں مصروفیت کے باعث وطن واپس چلے گئے، انھوں نے لاہور قلندرز کی طرف سے صرف دو میچز میں حصہ لیا۔

Advertisement

راشد خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ فینز کی سپورٹ اور پیار کا شکر گزار ہوں ، انشاء اللہ آئندہ سال اکٹھے ہونگے۔

واضح رہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version