Advertisement

حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں جاری

پی ڈی ایم

حیدرآباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق9 فروری کو ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے استقبالیہ کیمپ قائم کر دیا گیا ہے، حیدر آباد جلسے کی میزبانی پیپلز پارٹی کر رہی ہے اور پی پی رہنماؤں نے جلسہ گاہ کا دورہ بھی کیا۔

سندھ کے دوسرے بڑے شہر کی مختلف شاہراہوں اور عمارتوں کو پارٹی جھنڈوں اور قائدین کی تصاویر سے سجا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جتنے بھی جلسے ہوئے، حیدرآباد کا جلسہ ان سے بڑا ہو گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version