Advertisement

پی ٹی آئی نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے کارکنان کا احتجاج، پارٹی نے صوبے میں سینیٹ کی جنرل نشست پر کاروباری شخصیت عبدالقادر کو جاری کیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے کر ظہور آغا کو دے دیا گیا ہے جس کی وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ کپتان ہمیشہ اپنے پارٹی ورکرز کی آواز سنتا ہے۔

خیال  رہے کہ عبدالقادر کو سینیٹ کیلئے ٹکٹ جاری کیے جانے پر تحریک انصاف بلوچستان نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد اس سلسلے میں گزشتہ روز پی ٹی آئی کوئٹہ نے اس معاملے پر اجلاس بھی طلب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version