Advertisement

پی ایس ایل6 : آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ایک دن بریک کے بعد آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پوائنٹس ٹیبل کی نمبر ون ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ پشاور زلمی آخری نمبر کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ایک دن آرام کے بعد آج چار ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی جس میں پہلا میچ تین بجے سہ پہر شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

دن کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جہاں قلندرز نے اب تک اپنے دونوں میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر رکھی ہے جبکہ ملتان سلطانز کو دونوں میچز میں شکست ہوئی  ہے۔

دن کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات 8 بجے کراچی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

زلمی کو تو ایک میچ میں کامیابی مل چکی ہے، لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک جیت سے محروم ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Next Article
Exit mobile version