Advertisement

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرِ فہرست

 لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرِ فہرست ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرِ فہرست ہے، جبکہ سب سے بڑا شہر کراچی 15 ویں نمبر پر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 351 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔

اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھارتی شہر کولکتہ دوسرے، بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا تیسرے، بھارتی دارالحکومت دہلی چوتھے اور چینی شہر شین یانگ پانچویں نمبر پر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version