Advertisement

صنم بلوچ نے اپنی خوشی کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ صنم بلوچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کا دعوت نامہ موصول ہونے پر خوش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صنم بلوچ نے اس خوشی کا اظہار اپنے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا۔

مزید پڑھیں

سموگ کی صورتحال، پنجاب حکومت کا وقتی طور پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنے پر پنجاب حکومت نے وقتی طور...

صنم بلوچ نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ نے پہلی بار اپنی...

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ویڈیو میں سیزن 6 کے دعوت نامے کو زوم کر کے   دکھا رہیں ہیں۔

صنم بلوچ نے پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کو خوب انجوائے کریں گی۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے پرستاروں سے ان کی فیورٹ ٹیم کے حوالے سے بھی پوچھا۔

پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ ایونٹ کے لیگ میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version