Advertisement

پی ایس ایل کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟ ‏ فینز کیلئے خوشخبری

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے فینز کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کی ٹکٹوں کی فروخت رواں ہفتے شروع ہوگی ، فروخت صرف آن لائن کیے جانے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  پہلے مرحلے میں کراچی کے میچز کے ٹکٹس فروخت کیے جائیں گے۔

 کراچی میں میچز 20 فروری سے 7 مارچ تک کھیلے جائیں گے جبکہ   لاہور کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  نے لیگ میچز کے لیے 20 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے رکھی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اسپانسرز ، فرنچائزز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی ٹکٹوں کی پالیسی بھی طے کی جائے گی۔

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی اور صوبائی وزارت صحت سےبھی رابطہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل6: شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے یا نہیں؟ فینز کے لیے بڑی خبر

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے فینز کے لیے بڑی خبر...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version