Advertisement

شنیرا اکرم کو بے صبری سے کس کا ا نتظار ہے؟

وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم  کو جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا بےصبری سےا نتظار ہے۔

تفصیلات کے  مطابق شنیرا اکرم بھی جمائما کے ٹوئٹ پر اپنا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’انہیں یہ فلم دیکھنے کا بےصبری سے انتظار ہے۔

مزید پڑھیں

گلگت میں کورونا کی صورتحال

گلگت بلتستان میں مزید 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی...

شنیرا اکرم کس ملک کی محبت میں گرفتار ہوگئیں؟

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بتا دیا کہ...

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کی دھوم ہے۔

فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کی کہانی جمائما نے خود لکھی ہے جو ان کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اور شادی کی کہانی سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے۔

یہ ایک ’کامیڈی لو اسٹوری‘ ہے جس میں لڑکا اور لڑکی دو مختلف کلچرز سے تعلق رکھتے ہیں۔

Advertisement

اس فلم کے ڈائریکٹر شیکھر کپور ہیں، شیکھر کپور مشہور فلم مسٹر انڈیا سمیت کئی بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلمیں بنا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version