Advertisement

شنیرا اکرم کس ملک کی محبت میں گرفتار ہوگئیں؟

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بتا دیا کہ وہ اب کس ملک کی محبت میں گرفتار ہو گئیں ہیں۔

معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی اور سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹوئٹ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز اسپتال کا دورہ

نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز اسپتال کا دورہ کیا  اور...

ملک امین اسلم کورونا کا شکار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کورونا...

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے ٹویٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم...

شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ آج کل پاکستان کے دوست ملک ترکی کی محبت میں گرفتار ہو گئیں ہیں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ نے ٹوئٹر پر پیغٓم جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’جی ہاں! مجھے بھی ایسا لگتا ہے کہ میں ترکی کی محبت میں گرفتار ہوگئی ہوں۔

شنیرا نے لکھا کہ یقینی طور پر ترکی یہاں زمین پر ٹھنڈے ممالک میں سے ایک ہے۔

نے نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ میںشنیرا اکرم VisitTurkey بھی استعمال کیا جسے۔

Advertisement

یاد رہے شنیرا نے ایک گھنٹہ قبل ہی ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا ہے جس پر صارفین کی جانب سے اُن کے دورۂ ترکی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب اس کے علاوہ شنیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ترکی کی روایتی ’بریڈ‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’گُڈ مارننگ ترکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version