Advertisement

میکسیکو میں فوجی طیارے کو حادثہ، 6 اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ میکسیکو کے صوبے ویرا کروز میں پیش آیا جب طیارہ لینڈنگ کررہا تھا اور رن وے اترنے پر اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

میکسیکو کے وزیر دفاع کی جانب سے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version