Advertisement

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات رپورٹ

کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 527 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 506 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 245 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 66 ہزار 242، سندھ میں 2 لاکھ 55 ہزار 39، خیبر پختونخوا میں 70 ہزار 493، بلوچستان میں 18 ہزار 967، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 947، اسلام آباد میں 43 ہزار 145 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 673 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 86 لاکھ 2 ہزار 515 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار 754 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 31 ہزار 840 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 626 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 12 ہزار 527 ہوگئی، پنجاب میں 5 ہزار 166، سندھ میں 4 ہزار 267، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 20، اسلام آباد میں 488، بلوچستان میں 199، گلگت بلتستان میں 102 اور آزاد کشمیر میں 285 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version