Advertisement

مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلاول ہاوس میں ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان پی ڈی ایم موومنٹ، لانگ مارچ اور سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل ارحمان کی سابق صدر اور شریک چئیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کی اچانک طبیعت خرابی کے باعث ملاقات نہ ہوسکی۔

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی بھی مبارکباد دی اور نئے جوڑے کو نئی زندگی کی ابتداء پر نیک خواہشات اور دعائیں دیں۔

اس موقع پر انہوں نے بختاور بھٹو کے لئے قرآن مجید، مصلہ تسبیح، عود عطر کا تحفہ بھی بلاول کے حوالے کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version