Advertisement

وزیراعظم کا اپنے پرانے ساتھی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعظم نے اپنے پرانے ساتھی ظفر زبیری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹوئٹ کی ہے، جس میں انھوں نے لکھاکہ  دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے پُرانے ساتھی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری  کے انتقال کی خبر سُن کر افسوس ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ظفر زبیری کراچی کے ان کارکنوں میں سے ایک تھے جو دو دہائیوں تک ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔

آخر میں انہوں نے ورثاء کیلئے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version