Advertisement

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی

لاہور:  وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی جس کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔

ترجمان ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے بند کیا گیا ہے، قومی شاہراہ پربھی ان علاقوں میں حد نگاہ 50میٹر ہے، روڈ یوزرز معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کر یں۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ سے پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا اور متعدد ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کراچی میں سردی رخصت ہونے لگی

Advertisement

شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں شمال مشرقی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version