Advertisement

عمران خان شاندار میزبانی پر سری لنکن وزیراعظم اور عوام کے مشکور

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پرجوش خیرمقدم اور پُرعنایت میزبانی پر میں سری لنکا کے وزیراعظم اور عوام کا شکرگزار ہوں۔

تفصیلات کے مطابق دو روزہ دورے پر سری لنکا میں مو جود وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاکہ سری لنکا ایک خاص دوست اور مضبوط شراکت دار ہے،دونوں ممالک کے مابین تعاون پر مبنی تعلقات استحکام و افزائش کی راہ پر باوقار پیش قدمی جاری ہے۔

واضح رہےکہ عمران خان نے سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاکی دعوت پردوروزہ دورہ کیا ، دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدراورہم منصب سےملاقات کی، ملاقوں میں تجارت، سرمایہ کاری سمیت دیگرامور میں دو طرفہ تعاون پربات ہوئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف امورمیں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version