دادو، 3 سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، ملزم فرار

دادو میں حوا کی بیٹی ہوس کا نشانہ بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع دادو میں 3 سالہ بچی جنسی درندگی کا شکار ہوگئی۔
پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا ملزم ایاز اہلخانہ کو لے کر گھر بند کرکے فرار ہوگیا، بچی سے زیادتی ملزم نے اپنے ہی گھر میں کی تھی جس کا وہ میڈیا کے سامنے اعتراف بھی کرچکا ہے۔
خیال رہے کہ بچی سے زیادتی کیخلاف شہریوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، دادو کے مختلف علاقوں میں مظاہرے شروع ہوگئے اور عوام نے سڑکوں پر آکر ملزم کی سرعام پھانسی کا مطالبہ کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

