Advertisement

پاوری گرل بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئی

پاوری گرل بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئی۔

 پاوری گرل کے نام سے مشہور ہونے  والی دنا نیر مبین اب پشاور زلمی کی بڑی سلیبریٹی کاسٹ کا حصہ بن گئی ہیں۔

        ’پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو سے وائرل ہونے والی لڑکی دنانیر مبین کی ویڈیو پی ایس ایل پیج پر اپ لوڈ کردی گئی جس کو دیکھ کر صارفین نے خوشی کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1363447828941590528?s=20

حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں دنابیر نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز دنانیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں،ان دلکش تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ’پیلا موسم کا آفیشل رنگ ہے‘، ’کیا آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ آگے کیا آرہا ہے؟

https://twitter.com/DananeerM/status/1362870339668074497?s=20

دنانیر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں پشاور زلمی کے ہیش ٹیگ ’یلو اسٹورم‘ کا بھی استعمال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version