Advertisement

بھارتی ریاست پنجاب میں نائٹ کرفیو کا عندیہ

بھارتی ریاست پنجاب میں کورونا وائرس کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر نائٹ کرفیو کا امکان دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی زیر صدارت اجلاس ہواہے جس میں کورونا کی بڑھتی صورتحال نے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ احخامات کے مطابق کہ یکم مارچ سے انڈور فنکشنز کے دوران زیادہ سے زیادہ 100 اور آؤٹ ڈور میں 200 مہمانوں کو شرکت کی اجازت ہوگی تاہم صورتحال مزید خراب ہونے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version