لاہور، موٹروے ایم تھری دھند کی وجہ سے بند

لاہور موٹروے ایم تھری دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہناہے کہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔
موٹروے روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے، قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 20میٹر ہے۔
ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ شہری آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہناہے کہ شہری ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement